Best collection of Urdu Shayari Images, SMS & Beautiful Wallpaper 2019
اردو شاعری عشق، اردو شاعری محبت خوبصورت امیج کے ساتھ۔
ناظرین اس پوسٹ میں محبت بھری باتوں کے سوغات چھپے ہیں امید کرتا ہوں آپ حضرات کو پوسٹ پسند آئیں گے۔
تشبیہ تیرے چہرے کو کیا دوں گلِ تر سے
ہوتا ہے شگفتہ مگر اتنا نہیں ہوتا
ہوتی ہے عشق ہی سے حسن کی قدر
ہمیں سے آپ کا شہرہ ہوا ہے
ممکن نہیں کہ عشق ہو اور دل حزیں نہ ہو
میرا ہی حال دیکھ لے جس کو یقین نہ ہو
اثر وہی ہے محبت کا گو ہے ضبط مجھے
جگر میں درد تو رہتا ہے چشمِ تر نہ سہی
یہ تجاہل عارفانہ بھی ہے کتنا دلفریب
وجہِ گریہ پوچھتے ہیں عاشق دلگیر سے
یہ بھیگی رات اور یہ برسات کی ہوائیں
جتنا بھلا رہا ہوں وہ یاد آرہا ہے
یوں مٹ گئی وفا کہ زمانے کا ذکر کیا
اب دوست سے بھی کوئی شکایت نہیں رہی
پوچھنے والے تو نے پوچھا لطف کرم احسان کیا
لب پر آئے حرف تمنا عشق کے یہ آداب نہیں
اپنی وفا نہ ان کی جفاؤں کا ہوش تھا
کیا دن تھے جبکہ دل میں محبت کا جوش تھا
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پر پیار آتا ہے
باقی نہ دل میں کوئی بھی یارب ہوس رہے
چودہ برس کے سن میں وہ لاکھوں برس رہے
تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
ساری دنیا کے ہیں وہ میرے سوا
میں نے دنیا چھوڑ دی جن کے لۓ
میرے بس میں یا تو یارب وہ ستم شعار ہوتا
یہ نہ تھا تو کاش دل پر مجھے اختیار ہوتا
رتبہ شہیدِ عشق کا گر جان جائیے
قربان جانے والے کے قربان جائیے
جو دل تیرے غم کا نشانہ بھی ہے
قتیلِ جفاۓ زمانہ بھی ہے
کچھ تجھ کو خبر ہے ہم کیا کیا اے شورشِ دوراں بھول گئے
وہ زلفِ پریشاں بھول گئے وہ دیدۂ گریاں بھول گئے
اٹھیں گے ابھی اور بھی طوفاں مرے دل سے
دیکھوں گا ابھی عشق کے خواب اور زیادہ
ہم عرضِ وفا بھی کر نہ سکے کچھ کہہ نہ سکے کچھ سن نہ سکے
یاں ہم نے زباں ہی کھولی تھی واں آنکھ جھکی شرما بھی گۓ
یہ اپنی وفا کا عالم ہے اب ان کی جفا کو کیا کہۓ
اس نشترِ زہر آگے رکھ کر نزدیک رگِ جاں بھول گئے
Thank You share with us
overboard lyrics
leo dicaprio net worth
chris pratt biography
zayn malik age
tom hardy networth
alexandra daddario height
alexandra daddario instagram
alexandra daddario husband
hijab dpz on pinterest
leonardo dicaprio net worth
chris pratt movies list
zayn malik net worth
chris pine height
tom hardy net worth
benedict cumberbatch net worth
ryan reynolds net worth
chris pine and wife
Beautyfull poetry
Nice Bro
محبت شاعری اردو
great