BEST URDU SHAYARI ON MOHABBAT
Awesome Shayari in Urdu With Beutyful Images
یہ زُلفوں کے کُنڈل یہ آنکھیں شرابییہ ہونٹوں کی سُرخی.. یہ آنچل گلابییہ آنکھوں سے باتیں یہ زُلفوں سے راتیںیہ لہجہ ہے قاتل. یہ ادائیں نوابییہ بالوں کی اُلجھن یہ چہرے پے ناگنیہ سارے ہیں قِصے. یہ باتیں کتابیوہ سب سے جُدا ..دل جس پے فِداوہ سب سے الگ ہے.. وہ گوہرِ نایابی
For Love Shayari Click here
👇
تمہارا چہرہ چراغوں میں کون رکھتا ہےمیری طرح تمہیں آنکھوں میں کون رکھتا ہےخدا کی جیت پر ہم کو یقین ہے ورنہدٖۓ جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے
Click Here
👇
Click Here
👇
محبّت کا گھنا بادل بنا دیتی تو اچّھا تھامجھے اس آنکھ کا کاجل بنا دیتی تو اچّھا تھااسے پانے کی خواہش اب مجھے جینے نہیں دے تیخدایا تو مجھے پاگل بنا دیتی تو اچّھا تھا
Click Here
👇
بڑی شوخ ہے وہ لڑکی بڑے کام کررہی ہےمیں نظر بچا رہا ہوں وہ سلام کررہی ہےکبھی نظر کو اٹھا کر ؛ تو کبھی نظر کو جھکا کرکبھی صبح کررہی ہے ؛ کبھی شام کررہی ہے
Click Here
👇
کسی کی یاد میرے آس پاس رہتی ہےبڑے دنوں سے طبیعت اداس رہتی ہےبچھڑ گیا ہے مگر دل یہ مانتا ہی نہیںنہ جانے کیوں تیرے ملنے کی آس رہتی ہے
MANY KIND OF SHAYARI IN URDU, HINDI, ENGLISH
CLICK HERE👇👇👇
تمہارا دل دکھانے کی حماقت ہم نہیں کرتےیہ کس نے کہ دیا تم سے محبت ہم نہیں کرتےتمہیں اس سے بڑی میں کیا محبت کی ضمانت دوںتمہارے ظلم سہ کر بھی شکایت ہم نہیں کرتے
ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کرسنبھل کر چل تجھے سارا جہان دیکھتا ہے
کنیز ہو کوئی یا کوئی شاہزادی ہوجو عشق کرتا ہے کب خاندان دیکھتا ہے
تیری بات محبت میں گوارہ کر کے
دل کے بازار میں بیٹھیں ہیں خسارہ کر کےایک چنگاری نظر آئ تھی بستی میں اسےوہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کےمنتظر ہوں کے ستاروں کی ذرا آنکھ لگےچاند کو چھت پہ بلا لونگا اشارہ کر کے
بات دن کی نہیں اب رات سے ڈر لگتا ہےگھر ہے کچا میرا برسات سے ڈر لگتا ہےپیار کو چھوڑ کر تم کوئی اور بات کر لواب مجھے پیار کی ہر بات سے ڈر لگتا ہے
اسکے چہرے پہ محبت کی چمک آج بھی ہےاس کو حالانکہ میرے پیار پہ شک آج بھی ہے
ناؤں میں بیٹھ کے دھوۓ تھے کبھی ہاتھ اس نے
سارے تالاب میں مہندی کی مہک آج بھی ہے
دل تو کیا دل کی ساری خوشی لوٹ لییار نے تو میری زندگی لوٹ لیمیرا دل بد دعا دے رہا ہے اسےجس نے ہونٹوں سے میرے ہنسی لوٹ لی
کبھی پتھر پگھل نہیں سکتااپنی فطرت بدل نہیں سکتا
بے وفا سے وفا کی کیا امیدسانپ شیشے پہ چل نہیں سکتا
گھر کی بڑھی ہے شان بیٹی سےمہکا رہتا ہے دل کا جہان بیٹی سےضروری نہیں کہ بیٹوں سے نام روشن ہوہمارے نبی کا چلا خاندان بیٹی سے
بڑی شوخ ہے وہ لڑکی بڑے کام کررہی ہے
میں نظر بچا رہا ہوں وہ سلام کررہی ہے
کبھی نظر کو اٹھا کر ؛ تو کبھی نظر کو جھکا کر
کبھی صبح کررہی ہے ؛ کبھی شام کررہی ہے
محبّت کا گھنا بادل بنا دیتی تو اچّھا تھامجھے اس آنکھ کا کاجل بنا دیتی تو اچّھا تھا
اسے پانے کی خواہش اب مجھے جینے نہیں دے تیخدایا تو مجھے پاگل بنا دیتی تو اچّھا تھا
تمہارا چہرہ چراغوں میں کون رکھتا ہے
میری طرح تمہیں آنکھوں میں کون رکھتا ہے
خدا کی جیت پر ہم کو یقین ہے ورنہ
دٖۓ جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے
روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہےاسکی یاد آئ ہے سانسوں ذرا آہستہ چلودھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
کسی کی یاد میرے آس پاس رہتی ہےبڑے دنوں سے طبیعت اداس رہتی ہےبچھڑ گیا ہے مگر دل یہ مانتا ہی نہیں
نہ جانے کیوں تیرے ملنے کی آس رہتی ہے
محبت میں کیا وعدہ مجھے سچا نہیں لگتاتجھے دیکھا ہے جب سے دوسرا اچھا نہیں لگتا
وہ میرا کچھ نہیں لوگوں مگر پھر بھی نہ جانے کیوں
اسے دیکھوں کسی کے ساتھ تو اچھا نہیں لگتا
ہر ایک لمحہ شب غم ہے کیا کیا جائے
امید صبح بہت کم ہے کیا کیا جائے
تمہاری یاد میں عالم کو بھلا بیٹھا ہوں
تمہیں بتاؤ یہ عالم ہے کیا کیا جائے
میری خوشی سے غم دوستوں کو ہوتا ہےمجھے بھی اس کا بہت غم ہے کیا کیا جائے
مصیبت میں شریفوں کی شرافت کم نہیں ہوتی
کرو سونے کے سو ٹکڑے تو قیمت کم نہیں ہوتی
کشش کچھ اور بڑھ جاتی ہے چاہت کم نہیں ہوتی
بچھڑ کے ہم نے دیکھا ہے محبت کم نہیں ہوتی
دل بھی اسی کے پاس ہے سانسیں اسی کے پاسدیکھا اسے تو رہ گئ آنکھیں اسی کے پاس
خدا کے لئے چھوڑ دو اب یہ پردہ
کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی
شب وصول ہی ہیں حجاب اس قدر کیوں
ذرا رخ سے آنچل ہٹا کر تو دیکھو
یہ زُلفوں کے کُنڈل یہ آنکھیں شرابییہ ہونٹوں کی سُرخی.. یہ آنچل گلابییہ آنکھوں سے باتیں یہ زُلفوں سے راتیںیہ لہجہ ہے قاتل. یہ ادائیں نوابییہ بالوں کی اُلجھن یہ چہرے پے ناگنیہ سارے ہیں قِصے. یہ باتیں کتابیوہ سب سے جُدا ..دل جس پے فِداوہ سب سے الگ ہے.. وہ گوہرِ نایابی
قدموں میں جبیں کو رہنے دوچہرے کا تصور مشکل ھےجب چاند سے بڑھ کر ایڑھی ھیںرخسار کا عالم کیا ھوگا
Nice shayari Best of luck