ناظرین! محبت ایک ایسی پیاس ہے جسے جتنا بھی پیا جائے لیکن تشنگی نہیں بجھتی بلکہ پیاس اور بڑھتی جاتی ہے۔ محبت اپنا اجر آپ ہے، میرے دل میں یہ بات آتی ہے کہ جب آپ کسی سے محبت کرو تو یہ نہ کہو کہ وہ ہمارے دل میں ہے بلکہ یہ کہو کہ میں اس کے دل میں ہوں۔
ناظرین! اس پوسٹ میں آپ Best urdu shayari دیکھیں گے
Dear frinds is post me aap or bhi mazedar Urdu love shayari, Urdu Shayari Images, Romantic Urdu Shayari, wo bhi Beautiful images in Urdu and Hindi me dekh sakenge.

محبت کس سے کی جاۓ اس قابل نہیں ملتا
کوئی دل سے نہیں ملتا کسی سے دل ہی نہیں ملتا

نا جانے کونسی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو ❤️ دل خرید لیتے ہو

کسی دن بے وفا ہو کر اسے ہم چھوڑ سکتے ہیں
اسی کی ایک سہیلی سے دل اپنا جوڑ سکتے ہیں
کبھی بھی لڑکیاں جب دل ہمارا توڑ سکتی ہیں
تو ہم بھی لڑکیوں کا دل کبھی بھی توڑ سکتے ہیں

کرینگے شکوہ ظلم و ستم دل کھول کر تجھ سے
وہ میدان قیامت ہوگا نہ گھر تیرا نہ گھر میرا

جاھلوں ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ اگر محبت کا نام لیا جائے
تو ان کے ۔۔۔ فقط عورت کے وجود کا خاکہ بنتا ہے
عورت کی عزت کرو۔۔

ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے
دو زہر کے پیالے پے قضا کھیل رہی ہے
ہے نرگس و گل کس لیے مسحور تماشا
گلشن میں کوئی شوخ ادا کھیل رہی ہے

حیا جس میں نہیں ہے وہ شباب اچھا نہیں لگتا
جو کھل کر بکھر جاۓ وہ گلاب اچھا نہیں لگتا
لڑکپن ہوچکا رخصت جوانی جھوم کر آئی
تیرا یوں بے نقاب گھر سے نکلنا اچھا نہیں لگتا

کبھی پتھروں پر پھول کھل جاتے ہیں
کبھی اجنبی اپنے بن جاتے ہیں
کبھی لاشوں کو کفن تک نہیں ملتا
کبھی لاشوں پر تاج محل بن جاتے ہیں

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
قبریں کتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوتا

محبت کی تمنا ہے تو پھر وصف پیدا کر
جہاں سے عشق چاہتاہے وہاں تک نام پیدا کر

کیا کشش تھی اسکی آنکھوں میں
مت پوچھو
مجھ سے میرا دل لڑ پڑا مجھے
وہ شخص چاہیۓ

قسم ان مست آنکھوں کی
میں وہ لبریز ساغر ہوں
جو مستی میں چھلک جاؤں
تو میخانو کو لے ڈوبوں
بہت ہی عمدہ شاعری ہے بھائی
Nice shayari bro best of luck