Most Beutyful Sad Shayari images in Urdu, Awesome Shayari Images in Urdu, Two Line Sad Urdu Shayari, Heart Broken Shayari, خوبصورت اردو شاعری فوٹو
تیری آس تھی تو ملا نہیں میری جان تجھ سے گلا نہیں
تیرے دل میں جو رہا دیر تک وہ شخص اتنا برا نہیں
مجھے بھول مت اۓ حسین صنم یہ میری وفا کا صلہ نہیں
میرے دل میں تیرا ہی نام ہے تونے آج تک وہ پڑھا نہیں
تیرے دل میں جو رہا دیر تک وہ شخص اتنا برا نہیں
مجھے بھول مت اۓ حسین صنم یہ میری وفا کا صلہ نہیں
میرے دل میں تیرا ہی نام ہے تونے آج تک وہ پڑھا نہیں
بہت آسان ہے کہنا محبت تم سے کرتے ہیں
مطلب محبت کا سمجھ لینا نہیں آساں
محبت پاکے کھودینا محبت کھوکے پا لینا
جو مل جانے پہ ہنستے ہیں بچھڑ جانے پہ روتے ہیں
مطلب محبت کا سمجھ لینا نہیں آساں
محبت پاکے کھودینا محبت کھوکے پا لینا
جو مل جانے پہ ہنستے ہیں بچھڑ جانے پہ روتے ہیں
عادت مجھے اندھیروں سے ڈرنے کی ڈال کر
اک شخص !!! میری زندگی میں شام کر گیا
اک شخص !!! میری زندگی میں شام کر گیا
Buetyfull Shayari , awesome Shayari
Awesome shayari
AWESOME SHAYARI