محترم حاضرین! ہم جانتے ہیں کہ انسان اپنی زندگی میں مختلف پہلو سے گزرتا ہے اور اپنی اس چھوٹی سی زندگی کو مختلف رنگوں سے رنگتا ہے جب وہ ایک چھوٹا سا بچہ ہوتا ہے تو اس کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں اور جب جوانی کی عمر میں قدم رکھتا ہے تو اس کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں وہ اپنی زبان اور اپنے کلام سے دوسرے کو متأثر کرنے کی کوشش کرتاہے ایسے ہی نوجوانوں کی زبان پر کبھی کبھی شاعری کے کلام بھی آجاتے ہیں جس کا سبب ان کی زندگی میں کسی سے محبت یا دل لگی ہوتی ہے یا شاعری سے دلچسپی ہوتی ہے۔ آج آپ کے لئے MRS URDU SHAYARI ایسے ہی شاعری کو لے کر آیا ہے جو انسان کو سکون دل کا کام دیتی ہے۔
ناظرین آپ اس ویب سائٹ پر کئ طرح کے اشعار کا لطف اٹھا سکتے ہیں جیسے:-
انسان کسی سے بے انتہا محبت کرتا ہے لیکن اگر اس کو وہ نہیں ملتا تو تقدیر پر بھروسہ کر کے یوں کہتا۔۔۔
فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ
ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں

کنارہ کر کے رشتوں سے—– وفاٸیں ھار کر محسن
محبت کی حقیقت کو___ جو اب سجھے تو کیا سمجھے
محسن نقوی

بس سمجھ لو “پیار محبت کا—اتنا افسانہ ھوتا ھے
کچھ آنکھیں پاگل ھوتی ھیں”کچھ دل دیوانہ ھوتاھے
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط
فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے
اسے فرصت نہیں ملتی
✍🏻 غالب:
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں
فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں تو
زمانہ بھول جاتے ہیں
✍🏻 اقبال:
زمانہ بھول جاتے ہیں
تیری اک دید کی خاطر
خیالوں سے نکلتے ہیں
تو صدیاں بیت جاتی ہیں
✍🏻 ساغر:
صدیاں بیت جاتی ہیں
خیالوں سے نکلنے میں
مگر جب یاد آتی ہے تو
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
آج اچانک ہاتھ پہ ایک آنسو گرا
میں نے اس سے پوچھا اے آنسو تم
کیوں باہر آۓ
آنسو بولا آج کوئ تیری آنکھ میں اتنا بسا ہے کے میری جگہ ہی نہیں رہی
عاشقی پر شاعری پڑھنے کے لئے نیچے کلک کریں
بس سمجھ لو “پیار محبت کا—اتنا افسانہ ھوتا ھے
کچھ آنکھیں پاگل ھوتی ھے”کچھ دل دیوانہ ھوتاھے
کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے۔
اداسی پر شاعری پڑھنے کے لئے نیچے کلک کریں
نا جا نے کیا کشش ہے اُس کی مد ہوش آنکھوں میں
نظر انداز جتنا کرو نظر اُس پہ ہی رہتی ہے
تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا مجھے دل بنا کر دو
انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے پھانسی چڑھا ڈالا محبّت کے وکیلوں نے
مزید شاعری پڑھنے کے لئے نیچے کلک کریں
Nice shayari